پسرورقبضہ گروپ کازمین پرقبضہ کے دوران خواتین پروحشیانہ تشدد,

0
164

سیالکوٹ پسرور میں ظلم کی انتہاء
پسرورقبضہ گروپ کازمین پرقبضہ کے دوران خواتین پروحشیانہ تشدد,
پسرور( تازہ ترین سلطان نیوز) میں تھانہ پھلورہ کے نواح قادیاں والی میں قبضہ گروپ کے 7افراد نے خامس جاوید کی غیرموجودگی میں اسکی 22ایکٹرزرعی اراضی پرٹریکٹر چلا کرقبضہ کرلیا
..اطلاع پر گھرکی خواتین نے انہیں منع کیا تو ملزمان نے انہیں ڈنڈے سوٹوں کے وار کرکے شدیدزخمی کردیا.زخمیوں میں 3 خواتین سمیت 7افرادشامل
پسرور.. زخمیوں کو سول ہسپتال ریفرکردیاگیا
پسرور تھانہ پھلورہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے لیکن ابھی تک ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے
رپورٹ۔
منیر احمد بیورو چیف سلطان نیوز سیالکوٹ