احمدپورسیال کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص جان بحق

0
151

احمدپورسیال کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص جان بحق

احمدپورسیال( تازہ ترین سلطان نیوز ) چک نورنگ شاہ کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم جس کے نتیجے میں محمداشرف ولد احمد بخش قوم درکھان رہائشی دربار میاں حساں جابحق کار ڈائیور موقعے سے فرار پولیس ذرئع
رپورٹ
محمد عرفان بیوروچیف احمد پور سیال