شورکوٹ ایڈیشنل سیشن جج۔غلام مجتی بلوچ نے قتل اور ڈکیتی کےمقدموں فیصلے سناتے ہوے محمد اقبال کو عمر قید جبکہ الطاف کو مقدمہ قتل میں بری کردیا

0
161

شورکوٹ ایڈیشنل سیشن جج۔غلام مجتی بلوچ نے قتل اور ڈکیتی کےمقدموں فیصلے سناتے ہوے محمد اقبال کو عمر قید جبکہ الطاف کو مقدمہ قتل میں بری کردیا

شورکوٹ (سلطان نیوز ) ایڈیشنل سیشن جج۔غلام مجتی بلوچ نے قتل اور ڈکیتی کےمقدموں فیصلے سناتے ہوے محمد اقبال عرف بالی قوم کاٹھیہ کو عمر قید اور دو لاکھ جرمانہ
شورکوٹ۔الطاف عرف اللہ دتہ ولد محمد بخش قوم کرتوآنہ اوررحیم بخش ولد اللہ بخش قوم نوناری کو مقدمہ 302میں بری کردیا جبکہ مقدمہ 393میں تینوں مجرموں کو سات سات سال قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ
شورکوٹ۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید چھ ماہ قید ہو گی

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ