سیالکوٹ۔ بجلی چوری تو پکڑ لی مگر مک مکا کے لئے تا حال FIR درج نہ کی گئی

0
140

سیالکوٹ۔
بجلی چوری تو پکڑ لی مگر مک مکا کے لئے تا حال FIR درج نہ کی گئی۔

سیالکوٹ کے قصبہ چونڈہ میں بجلی چوری کے خلاف ایکسیئن پسرور انجنیر راو حبیب اللہ کی سربراہی میں اپریشن جس میں چونڈہ سرکاری ہسپتال کے کواٹر میں رہائش پزیر ذوالفقار علی المعروف حیدری جو کہ عرصہ دراز سے بجلی چوری کرتا آرہا ہے
اسکی آج سہ پہر ڈائریکٹ تار لگا کر کی جانے والی چوری پکڑی گئی۔ میٹر اتار کر قانونی کاروائی کے لئے بھیج دیا گیا۔مگر 5 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی FIR درج نہ ہو سکی۔وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بردار کے چوری بجلی کے خلاف فوری FIR کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا۔تا حال ایف آئی آر درج نہ ہو سکی۔

رپورٹ:-
منیر احمد
بیوروچیف سلطان نیوز ضلع سیالکوٹ