باھو پریس کلب شورکوٹ کا قیام اراکین کا انتخاب

0
154

باھو پریس کلب شورکوٹ کا قیام اراکین کا انتخاب

باھو پریس کلب شورکوٹ کا اجلاس عہدارن کا چناو جس میں سرپرست:چوہدری اسد بلال چیئرمین۔ خالد شہزاد وائس چیئرمین۔
مختار صاحب صدر۔ عبدالسلام طاہر
سینئیر نائب صدر ۔ ڈاکٹر اصغر قادری
نائب صدر۔ملک افتخار
جنرل سیکرٹری۔محمد اشرف
اڈیشنل جنرل سیکرٹری۔
راجا ناصر جوائنٹ سیکڑٹری۔
ملک زاہد اقبال سیکرٹری فنانس۔
ذاہد تگہ سیکرٹری اطلاعات۔
محمد عامر بشیر میڈیا کوآرڈینیٹر۔
محمد یار صابر کیمرہ مین۔
محمد نوید عطاری ہوں گے

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شورکوٹ