ٹوبہ ٹیک سنگھ، رورل ہیلتھ سنٹر چک نمبر316 کے انچارج ڈاکٹرحمید نے من پسند میڈیکل بنوانے کیلئے 50ہزار روپے ریٹ مقرر کر دیا نائب قاصد بھی ملوث، اہل علاقہ سراپا احتجاج، مزیدتفصیلات جانیے اس لنک میں

0
56

ٹوبہ ٹیک سنگھ، رورل ہیلتھ سنٹر چک نمبر316 کے انچارج ڈاکٹرحمید نے من پسند میڈیکل بنوانے کیلئے 50ہزار ریٹ مقرر کر دیا نائب قاصد بھی ملوث،
(تازہ ترین سلطان نیوز) تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 316گ ب کے رورل ہیلتھ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر حمید نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے من پسند میڈیکل بنوانے کا دھندہ شروع کر رکھا جی کی فیس 50ہزار روپے مقرر رکھی ہے
اس کام میں رورل ہیلتھ سنٹر کا نائب قاصد بھی ملوث ہے
کئ افراد کے میڈیکل بنا کر بےگناہ افراد پر مقدمات درج ہو چکے ہیں
موصوف نے اپنا پرائیویٹ کلینک بنایا ہوا ہے جہاں وہ خودساختہ زخم بناتا ہے پھر سرکاری ہسپتال کا میدیکل بنا کر کم سے کم 50ہزارو روپے فیس لیتا ہے
اہل علاقہ نے
چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار، وزیراعظم پاکستان عمران خان، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، اور سیکرٹری محکمہ ہیلتھ سے اپیل کی ہے اس ڈاکٹر کے خلاف کاوارئ کرکے غریب عوام کی داد رسی کی جائے،