کرپشن کا بادشاہ ایکسائز ملازم کانسیٹیبل محمد جاویدرشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمہ درج

0
53

وھاڑی کرپشن کا بادشاہ ایکسائز ملازم کانسیٹیبل محمد جاویدرشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

وہاڑی( تازہ ترین سلطان نیوز )ایف آئی ار نمبر 16/18درج ہوئی وھاڑی ایکسائز ملازم کانسیٹیبل محد جاوید نہایت کریپٹ ترین ملازم پہلے بھی کئی مرتبہ رشوت وصول کرتے گرفتار ہو چکا ہے بہاولپورمیں اب پھر رشوت وصول کرتے ہوئے محمد جاوید اور محمد ندیم ڈیٹا انٹری اپریٹر ایکسائز وھاڑی دونوں کو بہاولپور انٹی کرپشن محمد عدیل اور ایس آئی محمد عبداللہ اے سی ای بہاولپور نے گرفتار کر کے حوالات میں بند کروا دیا
رپورٹ
محمد اسلم جوئیہ بیوروچیف جنوبی پنجاب