احمدپورسیال دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی یونٹ رجسٹرڈ یونٹ احمدپورسیال کا ماہانہ اجلاس

0
163

احمدپورسیال دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی یونٹ رجسٹرڈ یونٹ احمدپورسیال کا ماہانہ اجلاس

احمد پور سیال( تازہ ترین سلطان نیوز ) بمقام شاعر خیال احمد پوری کے رھائش گاہ پر منعقد ہوا جس کی کی صدارت دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی یونٹ احمد پور سیال کے ڈاکٹر محمد اقبال ندیم ملانہ صاحب انچارج دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی یونٹ احمد پور سیال نے کی اجلاس میں صدر یونٹ خیال احمد پوری ،وائس چیئرمین اظہر جعفر ی. چیف ایگزیکٹو صفدر علی گوندل، آرگنائزر محمد ساجد عباس، حکیم نذر عباس ، محمد اکرم راہی، عمبر عباس محمد اسد عباس،میاں ذوالفقار خان سید ذوالفقار علی شاہ سیف اللہ صدیقی پریس سیکرٹری ، نے شرکت کی جس میں راولپنڈی آرٹس کونسل ہونے والے معنقد تقریب میں شرکت کی حوالے سے مشاورت کی گئی اور ربیع الاول میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم آمد مبارک پرتقریب کے سلسلہ میں خصوصی گفتگو کی گئی اور مزید دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی یونٹ احمد پور سیال کی کاموں میں تیز لانے کو بھی زیرِ بحث میں لائے گئے اس موقع پر دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جھنگ کے سربراہ سید قمر ہمدانی صاحب کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا

رپورٹ
سیف اللہ صدیقی سٹاف رپورٹر سلطان نیوز
احمد پور سیال