احمد پور سیال اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما مولانا مسرور نواز جھنگوی کی چوہدری محمد ریاض جٹ مرحوم کے گھر تعزیت کیلئے آمد مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور سوگوران سے تعزیت کی اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عبدالستار انصاری ہی تحصیل صدر ہیں مرکزی قیادت کا ہر فیصلہ قبول ہے

0
170

رپورٹ
متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سلطان نیوز