بھکر: اسلحہ کی نوک دوافرادکی دس سالہ بچی سے زیادتی

0
174

بھکر:دوافرادکی دس سالہ بچی سے 12 روزتک زیادتی بہل پولیس لڑکی برآمدنہ کرسکی.

بھکر( تازہ ترین سلطان نیوز )بستی ہموں والی جوکہ پی ٹی آئی کےایم این اے ڈاکٹرمحمدافضل خان ڈھانڈلہ کاآبائی علاقہ ہےسے دس اکتوبرکو10 سالہ بچی اقراء مائی کوسوتیلی ماں نےاپنےبھائی اوراسکےساتھیوں کےساتھ نشہ آور.دودھ کی چائے پلاکرگھرسےاغواکرلیاجسکی تھانہ بہل پولیس نے ایف آئی آرتودرج کرلی لیکن سیاسی اثررسوخ کےباعث ملزمان کوگرفتارنہ کیااورنہ ہی لڑکی کوبرآمدکروایاالٹا پولیس ملزمان سے صلح کےلیئے دباؤدیتی رہی23 اکتوبرکواقراء مائی کسی طرح موقع پاکر ملزمان کے چنگل سےبھاگ نکلی اورگھرپہنچ گئی جس پربہل پولیس کومجبورًلڑکی کوعلاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرناپڑادس سالہ اقراء نے مجسٹریٹ کےسامنے دفعہ 164 کابیان قلم بندکراتے ہوئےانکشاف کیاکہ اسکی سوتیلی ماں سیدوں مائی نےاپنے بھائی نورمحمدسے مل کرچائے میں بےہوشی کی دوائی ملائی جس سےمیرے گھروالے بےہوش ہوگئےاورانہوں نےاپنےدیگرساتھیوں کوبلالیااورمجھے زبردستی اسلحہ کےزورپر کیری ڈبہ میں اغواکرکےنامعلوم مقام پرلےگئےجہاں پرنورمحمدمجھےبارہ روزتک اسلحہ کی نوک پرزیاتی کانشانہ بناتارہاجبکہ اسکےساتھی دلاور نےبھی زیاتی کی علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت نےدس سالہ لڑکی کابیان ریکاڈکرکےلڑکی کومیڈیکل کےلیئے ڈی ایچ کیوہسپتال بھکربھجوانےکاحکم دےدیالڑکی کی طرف سےسینئرایڈوکیٹ نزرہاشمی پیش ہوئے جنہوں نےتفصیلات بتاتے ہوئے کہاں ملزمان بچی سے شادی کابہانہ بنارہے ہیں دس سال کی بچی شادی کے قابل نہیں ہوتی اعلی حکام انصاف دلائیں

رپورٹ امیر باقر ڈپٹی بیوروچیف بھکر