دادو ککڑ سرکاری ڈسپینسری ھسپتال میں ڈاکٹر غائب مریض مشکلات کا شکار

0
122

دادو ککڑ سرکاری ڈسپینسری ھسپتال میں ڈاکٹر کی جگہ پہ ڈینٹل ٹیکنیشن کام کرنے پہ معمور اور ڈاکٹر اپنی پرائیویٹ کلنک چلانے میں مصروف اور ڈینٹل ٹیکنیشن نا تجرباکاری کی وجہ سے مریضوں کو ڈیـٹ ایکسپائر دوائیں دینے لگا مریض بجائے صحتیاب ہونے کے زیادہ مرض میں مبتلا ہونے لگے عوام کا ڈی ایچ او دادو شیسشن جج دادو سے پرزور مطالبہ ہے کہ ان خونزخوار ڈاکٹر اور ڈینٹل ٹیکنیشن کے خلاف ایکشن لے کر قانونی کاروائی کی جائے
رپورٹ عبدالـفار بیوروچیف دادو