غازی ویلفٸیر اینڈہیومن راٸیٹس سوساٸٹی خانیوال کا سیدقمرہمدانی و ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ کو سماجی،ادبی خدمات پر ایوارڈ دیا گیا

0
42

غازی ویلفٸیر اینڈہیومن راٸیٹس سوساٸٹی خانیوال کا سیدقمرہمدانی و ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ کو سماجی،ادبی خدمات کےاعتراف پر ایوارڈ دیا گیا

غازی ویلفٸیر اینڈہیومن راٸیٹس سوساٸٹی خانیوال پاکستان کیطرف سے بانی دریچہ ادب پاکستان سیدقمرہمدانی صاحب اورانچارج دریچہ ادب تحصیل احمدپورسیال ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ کو سماجی،ادبی خدمات کےاعتراف میں ایوارڈ دٸیےگٸے ہیں جس پر پروفیسر صفدرعلی شاہ، پروفیسر منیف ظفرخان، مدثرحبیب جامی،کرنل اکرم انجم، ملک محمداویس.ADC لاہور،سجاداحمدخان ڈپٹی سیکرٹری پنجاب سیکرٹیریٹ لاہور ، چوہدری رضوان قدیر چیمہ، ملک زاہدفاروق، شیخ امتیازرحمانی، سیف اللہ صدیقی نے مبارک باددی ہے

رپورٹ
سیف اللہ صدیقی سٹاف رپورٹر سلطان نیوز