بھکر پٹرولنگ چیک پوسٹ سامٹیہ موڑ لیہ کی کاروائی ملزم ارشاد حسین سے ناجائز اسلحہ برامد مقدمہ درج

0
42

بھکر پٹرولنگ چیک پوسٹ سامٹیہ موڑ لیہ کی کاروائی ملزم ارشاد حسین سے ناجائز اسلحہ برامد مقدمہ درج

پٹرولنگ چیک پوسٹ سامٹیہ موڑ لیہ کی کاروائی
تفصیل کے مطابق ایس آئی غضنفر عباس کی نگرانی میں عباس نگر دوران ناکہ بندی اے ایس آئی ناصر عباس نے ایک موٹر سائیکل سوار کو روکنے کا اشارہ کیا تو موٹر سائیکل سوار نے موٹر سائیکل پیچھے کی طرف موڑا اور بھاگنے کی کوشش کی جس پر ناصر عباس اے ایس آئی منظور علی ہیڈ کانٹیبل اور دیگر پٹرولنگ کے جوانوں نے پیچھا کر کے ملزم کو گرفتار کیا اور تلاشی لینے پر ملزم ارشاد حسین سے ناجایز اسلحہ 30بور پسٹل مع پانچ گولیاں برآمد ہوئئ.ملزم کو تھانہ میں بند کر کے ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے.
رپورٹ امیر باقر ڈپٹی بیوروچیف بھکر