احمدپورسیال۔ معروف مذہبی سماجی سیاسی شخصیت چوہدری ریاض کی نماز جنازہ سربراہ اہلسنت والجماعت مولانا محمداحمدلدھیانوی کی امامت میں ادا سسکیوں و آہوں میں سپردخاک، رپورٹ محمدعمرفاروق مزیدتفصیلات جانیے اس لنک میں

0
367

احمدپورسیال کی معروف مذہبی سماجی سیاسی شخصیت چوہدری ریاض کی نماز جنازہ سربراہ اہلسنت والجماعت مولانا محمداحمدلدھیانوی کی امامت میں ادا سسکیوں و آہوں میں سپردخاک،
تفصیلات کے مطابق (تازہ ترین سلطان نیوز) اہلسنت والجماعت تحصیل احمدپورسیال کے صدر، چیرمین انجمن تاجران تحصیل احمدپورسیال، چوہدری ریاض جٹ مرحوم کی نمازجنازہ سربراہ اہلسنت والجماعت مولانا محمداحمدلدھیانوی کی امامت میں ادا کر دی گئ نماز جنازہ میں مولانا آصف معاویہ سیال، مولانا مسرور نواز جھنگوی، مولانا عبدالغفور جھنگوی، مولانا انس اعظم طارق، مولانا حبیب الرحمن شاہ، سید علی معاویہ شاہ، مولانا حبیب الرحمن صدیقی فیصل اباد مفتی عمرحیدری، شیخ حاکم، مولانا عبدالخالق رحمانی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی