ڈسکہ پتنگ باز اور سازوسامان بنانے اور فروخت کرنے والوں کے لئے ڈسکہ اور گردونواح میں کوئی جگہ نہیں ڈی ایس پی ڈسکہ

0
141

ڈسکہ۔ پتنگ بازی انسداد آگاہی مہم جاری ڈی ایس پی ڈسکہ کی سکولوں میں اور عام لوگوں کے لئے کمپین جاری انہوں نے کہا ڈسکہ میں پتنگ باز اور سازوسامان بنانے اور فروخت کرنے والوں کے لئے ڈسکہ اور گردونواح میں کسی بھی مقامات پر کوئی جگہ نہیں اسے گھناونے عمل میں کے خاتمے تک دم لیں گے۔ اس موقع پر آپ نے بچوں اور والدین کو کہا یہ عمل سنکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہوئی ۔۔۔ سکولوں کے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس گھناونے عمل سے دور رہیں۔ آپ نے سابقہ دور کو دہراتے ہوئے بچوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے دیسی سادہ گڈی ڈور ہوا کرتے تھے جس سے جانی نقصان نہ ہونے کے برابر تھا اب ڈور پر ایسے کیمیکل کو کوٹ ہوتا ہے جس کے جسم کے کسی حصے کو بھی متاثر کردیتی ۔ پتنگ بازی کے دوران گزرنے کسی بھی شخص والے سے ٹکرا جانے سے موت کا سب بن سکتی ہے ۔۔۔۔ مزید آپ نے بچوں کو جو ہدایات کیں سنئے انہیں کی زبانی۔.. DSP DASka

محمد غیاث ڈی ایس پی ڈسکہ کی ڈسکہ کے مختلف ہائی مڈل اور پرائمری سکول میں ایس ایچ تھانہ سٹی نعمان بٹر کا دورہ۔ ڈی ایس پی کا عوام الناس کے لئے پیغام
حکومت پنجاب کی جانب سے پتنگ بازی کرنے ۔فروخت کرنے اور سازوسامان تیار کرنے پر مکمل طور پر پابندی عائید کردی ہے کیونکہ اس جان لیوا کھیل سے کئ گھروں کے چراغ گل ہو چکے ہیں۔ مزید قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لئے اس حکومتی اقدام کے تحت ڈسکہ کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج کے بعد پتنگ بازی جیسے گھناونا کھیل کھیلنے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

رپورٹ رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ