ستراہ۔۔۔ شہر بھر کی طرح تحصیل بھر کے مختلف قصبوں کے بازاروں اور مین روڈ و دیگر جگہوں پر تجاوازات کے خاتمے کا عمل جاری۔۔ ستراہ میانوالی بنگلہ تجاوزات وگزار کرنے کے لیے ریونیو آفیسر سلیم راں نائب تحصیلدار صاحب گردور حلقہ اور پٹواریان نے تجاوزات کی پیمائش کے بعد اہل تاجر حضرات کو زبانی طور پر آگاہ کیا کہ اپنی اپنی کی گئی تجاوازات کو ختم کردیں ورنہ پیمائش کے مطابق جلد آپریشن کردیا جائے گا۔۔۔۔۔۔

0
146