تھانہ سٹی ڈسکہ آٹھ سالہ بچے کے ساتھ دو افراد کی بد فعلی ملزمان گرفتار مقدمہ درج

0
193

ڈسکہ ۔۔۔ تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ سوہاوہ میں آٹھ سالہ بچے کا ساتھ دو افراد کی بد فعلی ملزمان گرفتار۔۔۔
ڈسکہ( تازہ ترین سلطان نیوز )۔ پولیس کے مطابق آٹھ سالہ محمد عمر جو گورنمنٹ پرائمری سکول میں زیر تعلیم ہے۔۔۔ عمر ولد محمد آصف نے اپنے والد محمد آصف ولد نصیر احمد کو بتایا کہ 14 -10-18 تقریبا 3 بجے کے قریب قاسد ولد رحمت قوم رحمانی علی محمد ولد نواز قوم دھوبی محمد عمر کو ورغلا کر کھیتوں میں لے گئے اور دونوں نے زبردستی مجھ سے بد فعلی کی sho تھانہ سٹی ڈسکہ نے ملزمان کے خلاف بدفعلی کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا جو اب تھانہ سٹی کی حوالات میں بند ہیں ۔ پولیس مزید تفتیش میں مصروف عمل ہے

رپورٹ رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ