چونڈہ پریس کلب کے وفد کی UBLبنک منیجر سے ملاقات

0
133

شہداء چونڈہ پریس کلب کے سنئیر نائب صدر کی ٹیم کے ہمراء جناب کاشف علی صاحب منیجر UBL چونڈہ سے ملاقات اور چونڈہ کے ایک نجی بنک UBL کی بہت کم وقت میں کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے مبارکباد پیش کی۔
جناب کاشف علی صاحب نے گذشتہ 3 ماہ میں بنک کا ماحول بہت بہتر بنا دیا ہے۔
آیندہ بنک کو بہتر بنانے کے لئے بھی پر جوش ۔

رپورٹ۔منیر احمد بیورو چیف سلطان نیوز سیالکوٹ۔