پسرور ۔رشتہ سے انکارپر 22سالہ عاشق نے 17سالہ لڑکی کو قتل کردیا

0
27

پسرور ۔رشتہ سے انکارپر 22سالہ عاشق نے 17سالہ لڑکی کو قتل کردیا

پسرور..(تازہ ترین سلطان نیوز) تھانہ بڈیانہ کے نواح جسوراں میں رشتہ سے انکار پر22سالہ ملزم حسن ولدمحمدیونس سکنہ گلانوالہ نے گھرمیں گھس کر17سالہ بینش رانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

پسرور.. ملزم مقتولہ کو پسند کرتا تھا اور اس سے شادی کرنا چاہتا تھا. لڑکی کے گھروالوں کی طرف سے رشتہ سے انکار کر لڑکی کو قتل کردیا

پسرور… فائرنگ کرکے بھاگتے ہوئے ملزم کو اہل دیہہ نے پکڑاکر پولیس کے حوالہ کردیا ہے

پسرور.. تھانہ بڈیانہ پولیس نےموقع پرپہنچ کر نعش کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی ہے۔۔۔۔۔
رپورٹ : زبیر احمد صدیقی چونڈہ