احمد پور سیال پروفیشنل لائرز گروپ کا زیر صدارت مظہر عباس خان بلوچ ایڈووکیٹ اجلاس

0
34

احمد پور سیال پروفیشنل لائرز گروپ کا اجلاس زیر صدارت مظہر عباس خان بلوچ ایڈووکیٹ ہوا

احمد پور سیال (تازہ ترین سلطان نیوز) پروفیشنل لائرز گروپ کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین گروپ مظہر عباس خان بلوچ ایڈووکیٹ منعقد ہوا جس میں بار کے سینئر ممبر کیپٹن(ر) خان غضنفر علیخان نے شمولیت اختیار کی اور تمام گروپ ممبران نے انہیں گروپ کا سرپرست اعلی مقرر کیا اور 5 رکنی کمیٹی بنائی گئی جس میں ممعزز ممبران جناب چوہدری اسحاق جٹ, ملک عرفان تصور عباس, ملک قلب علی عباس ,عمران سرور رانجھا, سردار اللہ نواز سیال ایڈووکیٹس پر مبنی ہوگی جو کہ بار کی فلاح و بہبود کے لئے کا

رپورٹ ملک عرفان حیدر