اسلام آباد مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام علامہ محمد اقبال کانفرنس کا انعقاد صاحبزادہ سلطان احمد علی کا خصوصی خطاب

0
46

اسلام آباد مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام علامہ محمد اقبال کانفرنس کا انعقاد صاحبزادہ سلطان احمد علی کا خصوصی خطاب

صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب (چئیرمین مسلم انسٹیٹیوٹ) یومِ اقبال کی مناسبت سے پ علامہ محمد اقبال کانفرنس میں اظہارِ خیال فرماتے ہوئے۔ کانفرنس کا انعقاد مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ کانفرنس میں درج ذیل اسکالرز اور نامور شخصیات نے اظہارِ خیال کیا۔
پروفیسر ڈاکٹر مارشیا ہرمینسن (ڈائریکٹر اسلامک ورلڈ اسٹڈیز، لوئولہ یونیورسٹی، شکاگو)
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ملک (چیرمین سینیٹ کمیٹی برائے دفاع و صدر نظریہ پاکستان فورم اسلام آباد)
ائیر وائس مارشل (ر) فائز عامر (وائس چانسلر ائیر یونیورسٹی، اسلام آباد)
پروفیسر ڈاکٹر سہیل عمیر (سابق ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی پاکستان)
عزت مآب جناب پیٹر اوپلانسکی (ایمبیسیڈرآف پولینڈ، پاکستان)
عزت مآب جناب شیر علی جانانوف (ایمبیسیڈرآف تاجکستان، پاکستان)
عزت مآب جناب جاؤ سبیدو کوسٹا (ایمبیسیڈرآف پرتگال، پاکستان)
پروفیسر جلیل عالی (شاعر و کالم نگار)
پروفیسر ڈاکٹر اظہار اللہ اظہار (چیرمین شعبہ اردو، اسلامیہ کالج پشاور)
ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی (کراچی یونیورسٹی)
ڈاکٹر شعیب آفریدی
پروفیسر ریاض احمد (لارنس کالج، مری)
محترم جناب طارق پیرزادہ
جناب ولی ہوتاک (نمائندہ افغانستان ایمبیسی، اسلام آباد)