گڑھ مہاراجہ سابقہ ایم این اے نجف خان سیال کی ہمشیرہ چئیرمین یونین کونسل جائیوین کی والدہ کی رسم قل خوانی 17 نومبر بروز ہفتہ بوقت 1بجے دن بمقام بستی کندہ سیال میں ہو گی

0
32

گڑھ مہاراجہ سابقہ ایم این اے نجف خان سیال کی ہمشیرہ چئیرمین یونین کونسل جائیوین کی والدہ کی رسم قل خوانی 17 نومبر بروز ہفتہ بوقت 1بجے دن بمقام بستی کندہ سیال میں ہو گی
خان محمد علی خان رجبانہ سیال
خان رضا علی خان رجبانہ سیال چئیرمین یونین کونسل جائیوین
خان شہباز اعظم خان رجبانہ سیال کی والدہ محترمہ جو کہ3 نومبرکوبقضائے الہی سے وفات پا گئی تھیں اس کی رسم قل خوانی مورخہ 17 نومبر بروز ہفتہ بوقت 1بجے دن بمقام بستی کندہ سیال میں ہو گی تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔
رپورٹ آصف بلال