بھکر : تھیلیسمیا کئیر سنٹر ٹرسٹ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے- ڈپٹی کمشنر بھکر

0
19

بھکر : ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کی بھکر تھیلیسمیا کئیر سنٹر ٹرسٹ کے اراکین سے ملاقات

بھکر :(سلطان نیوز) تھیلیسمیا کئیر سنٹر ٹرسٹ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے- ڈپٹی کمشنر بھکر

بھکر : تھیلیسمیا کے مریض بچوں کی ادویات کیلئے 4.2 ملین روپے کی ادویات خرید رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر بھکر

بھکر : تھیلیسمیا جیسے موذی مرض کے خلاف آگہی عام کرنے کیلئے واک، سیمینارز اور بلڈ ڈونیشن کیمپس بھی لگائے گے- *ڈپٹی کمشنر بھکر وقاص رشید*

رپورٹ
امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر سلطان نیوز بھکر