بھکر : ڈی پی او عرفان طارق کی زیرصدارت کرائم میٹنگ

0
27

بھکر : ڈی پی او بھکر عرفان طارق کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

بھکر :(سلطان نیوز) ڈی پی او کی زیرصدارت میٹنگ کا انعقاد میٹنگ ہال ڈی پی او آفس میں کیا گیا

بھکر : ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج جوکیات، انچارج انویسٹی گیشن، اور برانچ ہیڈز نے میٹنگ میں شرکت کی

بھکر : میٹنگ میں امسال 2018 اور گزشتہ سال کے کل کرائم اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا- ترجمان

بھکر : ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر ڈی پی او بھکر کی ون ویلنگ، سپیڈنگ کے خلاف مہم کی صورت میں کارروائی کی ہدایت

بھکر : ہیلمیٹ کا استعمال اور ڈرائیونگ لائسنس یقینی بنایا جائے- ڈی پی او کی ٹریفک پولیس افسران کو ہدایت

بھکر : موٹرسائیکل، کار، اور رکشہ چلانے والے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کی جائے- ڈی پی او عرفان طارق

بھکر : ٹریفک آگاہی مہم کے ذریعے ٹریفک قوانین، سموگ، دھند کی احتیاطی تدابیر اور ن ویلنگ کے متعلق عوام الناس کو خبردار کیا جائے- ڈی پی او بھکر عرفان طارق

رپورٹ
امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر سلطان نیوز بھکر