بھکر : ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کی زیرصدارت اہم اجلاس اجلاس میں اے ڈی سی جی بھکر، اسسٹنٹ کمشنرز، انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ، بھٹہ مالکان، پولیس اور دیگر متعلقہ شعبوں کے افسران کی شرکت

0
15

بھکر : ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کی زیرصدارت اہم اجلاس اجلاس میں اے ڈی سی جی بھکر، اسسٹنٹ کمشنرز، انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ، بھٹہ مالکان، پولیس اور دیگر متعلقہ شعبوں کے افسران کی شرکت

بھکر : (تازہ ترین سلطان نیوز)ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کی زیرصدارت اجلاس۔ اجلاس میں اے ڈی سی جی بھکر، اسسٹنٹ کمشنرز، انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ، بھٹہ مالکان، پولیس اور دیگر متعلقہ شعبوں کے افسران نے شرکت کی بھٹوں کی بندش کے عرصہ میں بھٹہ جات پر زگ زیگ سسٹم کی تنصیب یقینی بنائی جائے-: فضائی آلودگی پر قابو پانے اور صحت انسانی کو سموگ کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر حکومت پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے ضلع میں بھٹہ ہائے خشت بند کرادئے ہیں جوکہ 31 دسمبر 2018 تک بند رہیں گے
فضائی آلودگی کے باعث پھیلنے والی سموگ انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے- وقاص رشید حفاظتی تدابیر اختیار کر کے ہی سموگ پر قابو پایا جاسکتا ہے- ڈپٹی کمشنر وقاص رشید
ڈپٹی کمشنر نے بھٹہ ہائے خشت کے مالکان کو ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کے اینٹی سموگ ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا

رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر