سرگودھا, دھرنے کے دوران واں بھچراں میں توڑ پھوڑ، گھیراﺅ جلاﺅ اور اشتعال انگیزی کا مقدمہ،63افراد عدم ثبوت پر بری، علامہ طاہر القادری اشتہاری قرار، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
36

سرگودھا۔۔۔ عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران واں بھچراں میں توڑ پھوڑ، گھیراﺅ جلاﺅ اور اشتعال انگیزی کا مقدمہ
سرگودھا۔۔۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عوامی تحریک کے 63 کارکنوں کو عدم ثبوت کی بناءپر بری کر دیا
سرگودھا۔۔۔ علامہ طاہر القادری اس مقدمہ میں بدستور اشتہاری ہیں، جن کی گرفتاری پر سزا جزا کا تعین ہو گا
سرگودھا۔۔۔ 8 اگست 2014 کو تھانہ واں بھچراں پولیس عوامی تحریک کے 65 کارکنوں کے خلاف سنگین نوعیت کا مقدمہ درج کیا تھا