سیالکوٹ ۔تھانہ پھلورہ کی کاروائی نقب زنی کی وارداتیں کرنے والاملزم وقاص گرفتار

0
44

سیالکوٹ ۔تھانہ پھلورہ کی کاروائی نقب زنی کی وارداتیں کرنے والاملزم وقاص گرفتار

سیالکوٹ (تازہ ترین سلطان نیوز) ۔ تھانہ پھلورہ میں رابری نقب زنی کی وارداتیں کرنے والا وقاص عرف وقاصی گرفتار SHO پھلورہ بشارت احمد وڑائچ کی الا کارکردگی ضلع سیالکوٹ کے متعلقہ تھانہ پھلورہ میں رابری نقب زنی کرنے والا وقاص عرف وقاصی گینگ گرفتار اور SHO پھلورہ بشارت احمد واڑئچ نے کہا اب کوئی جرام کرنے والے نہیں بچے گے اورلوگوں نے خراج تحسین پیش کیا۔
رپورٹ
منیر احمد بیوروچیف سیال کوٹ سلطان نیوز