گڑھ مہاراجہ، لینڈ ریلارڈ آفس احمدپورسیال میں رشوت کا بازار گرم وراثتی انتقال کیلئے من مانی رشوت نہ دینے والے کو سسٹم خراب کا کہ کر ٹرخایا جانے لگا، مقامی ایم پی اے نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کو درخواست جمع کروادی، رپورٹ محمدعمرفاروق مزید انکشافات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
96

گڑھ مہاراجہ، لینڈ ریلارڈ احمدپورسیال میں رشوت کا بازار گرم وراثتی انتقال کیلئے من مانی رشوت نہ دینے والے کو سسٹم خراب کا کہ کر ٹرخایا جانے لگا، مقامی ایم پی اے نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کو درخواست لکھ دی
تفصیلات کے مطابق ممبرصوبائ اسمبلی رانا شہباز احمدخاں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کو ایک چٹھی لکھی ہے جس میں لیڈ ریکارڈ آفس میں سرعام رشوت لینے بغیر رشوت کے انتقال نہ ہونے کا شکوہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر کوئ رشوت نہ دے تو اس کو سسٹم خراب کا کہہ کر کئی دن تک ٹرخایا جاتا ہے، ڈپٹی کمشنر جھنگ کو احمدپورسیال لینڈریکارڈ دفتر میں رشوت ختم کرنے کی استدعا کی گئی ہے،