شورکوٹ۔ ڈکیٹی کی واردات ڈاکوؤں اڑھتی محمد اشرف سے چھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے

0
47

شورکوٹ۔ ڈکیٹی کی واردات ڈاکوؤں اڑھتی محمد اشرف سے چھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے

شورکوٹ (سلطان نیوز)۔اڈا پچیس پل پر دن دیہاڑے ڈکیٹی کی واردات۔۔ رانا محمد اشرف کی آڑھت پرتین ڈاکو (ہنڈا 125سرخ رنگ) محمد اشرف سے نقد چھ لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ