جھنگ، ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے 15 روز کی رخصت پر حجاز مقدس روانہ، رپورٹ علی رحمان انصاری، مزیدتفصیلات جانیے اس لنک میں

0
16

ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے 15 روز کی رخصت پر حجاز مقدس روانہ،

ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی کی عدم موجودگی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جھنگ واحد ارجمند ضیاء قائمقام ڈپٹی کمشنر اپنے فرائض سرانجام دیں گے،

ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی 15 روز کے لئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب جا رہے ہیں..