سیالکوٹ ۔تھانہ موترہ ایس ایچ او حاجی اقبال خان کی کاروائی ذیشان عرف شانی گینگ گرفتار

0
37

سیالکوٹ ۔تھانہ موترہ ایس ایچ او حاجی اقبال خان کی کاروائی ذیشان عرف شانی گینگ گرفتار

تھانہ موترہ ایس ایچ او حاجی اقبال خان نے ذیشان عرف شانی گینگ گرفتار کر لیا ملزمان سےپانچ موٹر سائیکل،ویپن، اورتقریبن پچاس ہزار روپے نقدی برآمد کیے ڈی پی او سیالکوٹ،ایس پی اینویسٹیگیشن اور ڈی ایس پی ڈسکہ کی ہدایت پر ہماری ٹیم نے دن رات انتھک محنت کر کے گینگ کو پکڑا حاجی اقبال ایس ایچ او تھانہ موترہ

رپورٹ۔رانا عاشق علی تبسم بیوروچیف ڈسکہ