جھنگ عبداللہ گل پر قاتلانہ حملہ اور مولانا سمیع الحق کے سفاکانہ اور بہیمانہ قتل کی مذمت کرتا ہوں علی رحمان انصاری میڈیا ایڈائزر پاکستان راہ حق پارٹی جنوبی پنجاب

0
17

جھنگ عبداللہ گل پر قاتلانہ حملہ اور مولانا سمیع الحق کے سفاکانہ اور بہیمانہ قتل کی مذمت کرتا ہوں علی رحمان انصاری میڈیا ایڈائزر پاکستان راہ حق پارٹی جنوبی پنجاب

جھنگ: (تازہ ترین سلطان نیوز)علی رحمن انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پاکستان کے امن کو خران لرنے کی سازش کی جارہی ہے اصل میں آسیہ مسیح ملعون کیس سے عوام کے ذہین کو ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے لئے ایسے پروپیگنڈے کئے جارہے ہیں جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل پر قاتلانہ حملہ اور مولانا سمیع الحق شہید رح کے سفاکانہ اور بہیمانہ قتل کی مذمت کرتا ہوں اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ مولانا کے قاتلوں کو بے نقاب کرکے گرفتار کیا جائے.
میڈیا ایڈائزر پاکستان راہ حق پارٹی جنوبی پنجاب.
رپورٹ مہر محمد یار بیوروچیف جھنگ