جھنگ۔گستاخ رسولﷺ آسیہ ملعونہ کی رہائی کے خلاف جھنگ میں اہلسنت والجماعت جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک سمیت دویگر مذہبی سیاسی جماعتوں کا اجتجاج جاری

0
27

جھنگ۔گستاخ رسولﷺ آسیہ ملعونہ کی رہائی کے خلاف جھنگ میں اہلسنت والجماعت جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک سمیت دویگر مذہبی سیاسی جماعتوں کا اجتجاج جاری

جھنگ( تازہ ترین سلطان نیوز ) اجتجاج میں ایم پی اے معاویہ اعظم جعفر غفار قریشی سرور جاوید اوڈ راجپوت سابق ایم پی اے مسرور نواز جھنگوی اور تحریک لبیک سمیت مختلف مذہبی سیاسی سماجی شخصیات و کارکنان شریک
آسیہ مسیح کو فلفور پھانسی دی جائے شرکاء
سرگودھا ، فیصل آباد ، بھکر ، ملتان و دیگر شہروں کو جانے والی ٹریفک بند ہم اپنی جانیں ناموس رسالت پر قربان کر دیں گے ایم پی اے
آقائے دو جہاں کی ختم نبوت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے معاویہ اعظم نبی کریم کی عزت کی دفاع کرنے والا ممتاز قادری بتا گیا کہ عزت رسول سب سے پہلے ہے معاویہ اعظم

رپورٹ مہرمحمدیار بیوروچیف جھنگ