بریکنگ نیوز، توہین رسالت کیس میں سزائے موت پانے والی آسیہ مسیح کو آج عدالت نے بری کر دیا گیا، سزا کالعدم قرار آسیہ کسی اور مقدمے میں گرفتار نہیں تو رہا کیا جائے سپریم کورٹ، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
447

بریکنگ نیوز سپریم کورٹ نے آسیہ ملعون کو بری کر دیا گیا سزا کالعدم قرار
آسیہ کسی اور مقدمے میں گرفتار نہیں تو رہا کیا جائے سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے آج جمعرات کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت پانے والی آسیہ مسیح کی نظرثانی کی اپیل پر فیصلہ سنادیا درخواست کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی تھی اور عدالت عظمیٰ نے 8 اکتوبر کو نظرثانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا آج آسیہ کو بری کر دیا گیا