ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری اشفاق کے خلاف عدم اعتماد/کیا ضلعی چئیرمین کے لئے نیا اتحاد بننے جارہا ہے

0
43

چوہدری اشفاق کے خلاف عدم اعتماد/کیا ضلعی چئیرمین کے لئے نیا اتحاد بننے جارہا ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز ) رہنماتحریک انصاف ڈاکٹر وحید اکبر کی طرف سے دیئے عشائیہ کے موقع پر ریاض فتیانہ MNA بلال اصغر وڑائچ MPA چوہدری امجد وڑائچ سابقہ MNA ,چوہدری محمد رمضان ممکنہ امیدوار ضلع ناظم ,سردار خاور شیر گادھی,چوہدری محمد سرور رحمانی, موجود ہیں, کمالیہ کے سیاسی حلقے آج کے اس اجلاس کو چوہدری اشفاق کے خلاف عدم اعتماد بھی قرار دے رہے ہیں.سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق ضلع ناظم /چئیرمین کیلئے اجلاس میں شامل تحریک انصاف کے قائدین کی جانب سے ضلع ٹوبہ میں چوہدری اشفاق کی بجائے اپناامیدوار لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں
رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ