احمد پور سیال بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے چوہدری عمر حیات میو ایڈووکیٹ

0
31

احمد پور سیال بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے چوہدری عمر حیات میو ایڈووکیٹ

احمد پور سیال( سلطان نیوز) چوہدری عمر حیات میو ایڈووکیٹ سے آج انتہائی خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی، سیاست صحافت سمیت مِِختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی – ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر بلدیاتی الیکشن 2019 میں ہوئے تو وہ اپنے سیاسی گروپ کی مشاورت سے حصہ لیں گے – ایڈووکیٹ چوہدری عمر حیات میو نے سٹی پریس کلب احمد پور سیال کے قیام پر مبارکباد دی اور کامیابی کے لیے اپنی طرف سے نیک تمنائوں کا اظہار کیا
رپورٹ
حبیب منظر مہدی احمد پور سیال