سیالکوٹ: نیب نے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کی پوری فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں انکوائری کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔۔

0
27

سیالکوٹ: نیب نے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کی پوری فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں انکوائری کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔۔
سیالکوٹ خواجہ آصف کی بیگم بیٹا اور 3 بیٹیوں کے خلاف نیب حکام نے تحقیقات شروع کی ہیں ۔۔۔۔۔۔
سیالکوٹ خواجہ آصف اور ان کی فیملی کو تمام بینک اکاونٹس قرضہ لینے کا ریکارڈ اور جہاں جہاں رقم ٹرانسفر کی اس کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم ۔۔۔۔
سیالکوٹ خواجہ آصف نے بطور وزیر خارجہ اور وزیر پانی و بجلی تعیناتی کے دوران کہاں کہاں رقم بھیجی سب بتایا جائے نیب حکام ۔۔۔۔۔
جہاں جہاں انویسٹمنٹ کی اس کا بھی اسٹیٹس بتایا جائے نیب حکام ۔۔۔۔
جو اکاونٹ ایکٹو نہیں یا کلوز کر دئیے گئے ہیں ان کی معلومات بھی فراہم کی جائیں نیب حکام ۔۔۔
نیب کی درخواست پر اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا ۔۔
نیب کے لیٹر اور اسٹیٹ بینک کے مراسلے کی کاپیاں سلطان نیوز نے حاصل کر لیں ۔۔۔۔
رپورٹ:-
منیر احمد بیوروچیف سلطان نیوز ضلع سیالکوٹ