شریف آباد: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی ناقص صفائی پر متعدد مٹھائی شاپس، ڈرنک کارنرز اور چکن شاپس مالکان کا وارننگ جاری

0
37

شریف آباد: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی ناقص صفائی پر متعدد مٹھائی شاپس، ڈرنک کارنرز اور چکن شاپس مالکان کا وارننگ جاری

شریف آباد(شہادت سیال سے) تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ کے علاقہ شریف آباد میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی۔ متعدد سوئیٹ شاپس، ڈرنک کارنرز، ہوٹلز اور گوشت کی دوکان کے مالکان کو صفائی اور سامان خورد و نوش کی نامناسب سٹوریج پر وارننگ جاری کی۔ فوڈ اتھرٹی افسران نے متعلقہ دوکان مالکان کو کھانے پینے کی اشیاء کی مناسب طریقے سے سٹوریج اور صفائی سے متعلق ہدایات دیں۔

رپورٹ
چوہدری محمد انور سٹاف رپورٹر سلطان نیوز