مرغی بکڑا اور گائے کو بھول جائیں اب کھائیں شترمرغ کا گوشت ذائقہ اور افادیت میں سب سے آگے

0
82

مرغی بکڑا اور گائے کو بھول جائیں اب کھائیں شترمرغ کا گوشت ذائقہ اور افادیت میں سب سے آگے

شورکوٹ کے نواح 314گ ب میں قائم شتر مرغ فارم علاقے میں پہلا فارم ہے جہاں شتر مرغ پالے جارہے ہیں علاقہ کے لوگوں کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہو گا کیونکہ اس سے پہلے کبھی کسی نے اس طرف توجہ نہیں دی فارم مالکان کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ بہت اچھارہا کم خرچ ہے اس کے گوشت سے بہت سی بیماریوں میں فائدہ ہوتا ہے جسے شوگر کولسٹرول دل کے معرض اعصابی کمزوری وغیرہ اس کی قیمت زیادہ ضرور ہے مگر گوشت کے فائدے کے مقابلے میں بہت کم ہے جب لوگ اس کو کھائیں گے اور اس کے بہترین رزلت پائیں گے تو خود ہی تعریف کریں گے ہم اسکے گوشت کا افتتاح انشاللہ 14اگست کے موقع پر شور کوٹ کینٹ میں کریں گے تاکہ آزادی کے موقع پر تمام اہل وطن اس سے لطف اندوز ہوں سکیں

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here