شورکوٹ چار کلینک سیل کرنے پر ڈینٹل کلینک کی تالابندی

0
71

شورکوٹ / ڈینٹل کلینک کی تالابندی
دو دن قبل ہیلتھ کئیر کمیشن کی جانب سے پنجاب بھر کی طرح شورکوٹ کینٹ میں بھی غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ڈینٹل کلینک کے خلاف کروائی کرتے ہوئے 4 ڈینٹل کلینک سیل کر دیے گئے شورکوٹ میں ان کے علاوہ کوئی اور ڈینٹل کلینک نہی ہے تو اب اس وقت یہاں برہانی کیفیت ہے دانتوں سے متعلقہ کوئی بھی مریض بہت پریشان ہے رات تو رات یہاں تو دن کے وقت بھی کوئی ڈینٹل کلینک نہی ہے جس سے غریب مریض اپنا علاج کروا سکے چاہیے تو یہ تھا کہ ہیلتھ کئیر کمیشن پہلے یہاں ان ڈینٹل کلینک کا کوئی متبادل مہیا کرتی پھر ان کی تالا بندی کرتی اور دوسرا یہ کہ جو جو جہاں جہاں ہیلتھ کئیر کمیشن کاروائی کرتی ہے تو ان کے کیسوں میں کئی ماہ لگ جاتے ہیں جن سے ان سیل شدھ کلینک کا کرایہ بجلی بل اور دوسرے اخراجات مفت میں دینے پڑتے ہیں ہمارا صرف یہ مطالبہ ہے کہ آپکی کروائی بلکل ٹھیک مگر ان کا متبادل ضرور ہونا چاہیے دوسرا سیل شدھ کلینک کے کیسوں کی شنوائی جلد ہو تاکہ مریض اور کلینک ہولڈر دونوں پریشان نہ ہوں

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here