کشمور دنیا میں انسان کے آنے کا مقصد اللہ پاک کی پہچان ھےمحمد نواز سروری قادری

0
21

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا پروگرام کندھ کوٹ م اصلاحی جماعت کے تحت منایا گیا جس میں خصوصی خطاب محمد نواز سروری قادری نے کیا جس کا کھنا تھا کے اس دنیا میں انسان کے آنے کا مقصد اللہ پاک کی پہچان ھے جس کے لیئے ھمین کوشش کرنی چاہئے
رپورٹ توفیق احمد بیورو چیف ضلع کشمور ائٹ کندھ کوٹ

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here