احمد پور سیال ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مہر قاسم سیال فقیر نے چارج ملتے ہی کرپشن کی ات مچادی۔رپورٹ میتن قیصر ندیم

0
71

احمد پور سیال ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مہر قاسم سیال فقیر نے چارج ملتے ہی کرپشن کی ات مچادی۔حکومت پنجاب کے ہیپا ٹائٹیس کی ویکسیں رجسٹرڈ مریضوں کو نہ دی گئی بلکہ لوگوں سے پیسے مانگے گئے۔ڈی ڈی ایچ او صاحب نے چھاپوں کی آڑ میں کمپیوٹر،تحائف اور بل بجلی کی آڑ میں رشوت وصول کیں۔اپنے دفتر اور ذاتی استعمال کیلئے ہسپتال کے جرنیٹر کا ناجائز استعمال کیا۔موصوف ڈاکٹرز اقدار سے اتنے نا بلد ہیں کہ لیبر روم میں اپنی مسز ڈاکٹر کے ساتھ داخل ہو جاتے ہیں۔سی ای او نے جونیئر ڈاکٹر کو اتنی اہم پوسٹ پر تعینات کر کے سیاسی آقاؤں کی خوشنودی اور مزموم مقاصد کی تکمیل کیلئے ڈاکٹر قاسم کا استعمال کیا۔ہیپا ٹائٹس کے رجسٹرڈ مریضوں نے بتایا کہ ویکسین کی مد میں پیسوں کی ڈیمانڈ کرنا اور عملے کا مختلف مد میں رقم بٹورنا اورعطائیت کی آڑ میں بلیک میلنگ سے رشوت لینا اور چھا پے کے دوران قیمتی سامان ذاتی استعمال کیلئے اٹھانا بعدازاں کلینک سیل کرنا موصوف کا وطیرہ ہے۔چادر اور چار دیواری تقدس پامال کرنے کا کیس زیر سماعت ہے ان خیالات کا اظہار گڑھ موڑ کے رہائشی محمد جمیل ولد محمد اکرم نے پریس کانفرنس کے دوران کیا

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here