قصور ایم ایس ایل نوجوانوں کے لئے اچھا پلیٹ فارم مزید کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع ملا سردار عمر

0
21

ایم ایس ایل نوجوانوں کے لئے اچھا پلیٹ فارم مزید کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع ملا سردار عمر
قصور (میاں عدیل سے)ایم ایس ایل عید اسپشل ٹرافی شہر میں تفریح کا بہترین ذریعہ ہے ایسا پلیٹ فارم پروفیشنل کرکٹرز کے لئے بہت ضروری ہے ایم ایس ایل کی پوری انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتاہوں ۔ ان خیالات کا اظہار سی ای او مائی فیوچر سسٹم سردار عمر نے سیمی فائنل پہ کیا ان کا مزید کہنا تھا سپورٹس کے فروغ کے لئے ٹیم ایس ایل کی پوری ٹیم کا خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ عید پر شہر میں تفریح کا صحت مند ذریعہ عید اسپیشل ٹرافی ہے تیسرے کامیاب ایڈیشن سے نئے ٹیلنٹ کو موقع ملا ہے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here