قصور ایم ایس ایل عید اسپیشل ٹرافی کینڈین کنگز نے سر کر لی

0
16

قصور ایم ایس ایل عید اسپیشل ٹرافی کینڈین کنگز نے سر کر لی

شاندار ایونٹ کروانے پر ٹیم ایم ایس ایل کو مبارکباد

چونیاں (سپورٹس) میگاسپر لیگ کے زیر اہتمام عید اسپیشل ٹرافی کے تیسری ایڈیشن کا فائنل مرو کو ستلج سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ فائنل میچ الرحیم ٹاون ہنٹرزاور کینڈین کنگز کے درمیان کھیلا گیا مقررہ چھ اوورز میں فیوریس نے پچپن سکور کیا کینڈین کنگز نے مقررہ ہدف چار اوورز کے اختتام پر مکمل کر کے میچ سات وکٹس سے جیت لیا مین آف دی میچ ثاقب نعیم کو ملا مین آف دی سیریز الرحیم ٹاون ہنٹرزکے محمد کاشف کو ملا ۔ ہنٹرز کے کپتان ملک ارشد نے کہا کہ ٹیم اچھا کھیلی مگر ہار جیت کھیل کا حصہ ہے کینڈین کنگز کے کپتان فیض الرسول نے کہا کہ ٹیم کی محنت اور اللہ کے کرم سے ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب رہے دوسری طرف ٹائٹل جیتا ۔ پہلے سیزن کی چیمپئن قلعہ وارئرز، دوسرے اور تیسرے سیزن کو کنگز نے جیت کے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا ۔ بارہ بہترین ٹیموں نے اپنے اپنے علاقے کی نمائندگی کی ۔ بہترین کارکردگی دیکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی گئی ۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here