قصور سفیر امن ایورڈز عامر شاہ سفیر کھیل رانا سعید اختر اور سفیر ادب کا ایوارڈ منشا ساجد کے نام

0
45

قصور سفیر امن ایورڈز عامر شاہ سفیر کھیل رانا سعید اختر اور سفیر ادب کا ایوارڈ منشا ساجد کے نام
چونیاں میں سٹی ایورڈز 2017 کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہریوں نے شرکت کی سٹی ایوارڈز ایمبسڈر آف دی پیس (سفیر امن )کا ایوارڈ عامر حسین تقوی کو ان کی امن کی خدمات کے لئے دیاگیا ایمبسڈر آف لٹریچر(سفیر ادب )ایوارڈ محمد منشا ساجد صاحب کو دیا گیا محمد منشا ساجد عرصہ 27 سال سے ادب کی خدمت کررہے ہیں ۔ سفیر امن ایورڈز عامر شاہ سفیر کھیل رانا سعید اختر اور سفیر ادب کا ایوارڈ منشا ساجد کے نام رہا اس موقع پر ٹیم سٹی چونیاں کے ایگزیکٹیو ممبر رانا عمران عیش نے کہا کہ ہم فخر کرتے ہیں اپنے ان تمام ستاروں پر جن کی انتھک محنت کی وجہ سے چونیاں میں امن کھیل اور ادب پر کام ہورہا ہے۔ یہ ایورڈز انشاءاللہ ہر سال ہوا کرے گے اس تقریب میں محمد ممتاز شاہ ، عبدالرقیب رانا عمران ، جہانگیر احمد، ساجد بھٹی ، طارق عمائینوال محمد اسد ، حافظ نادش ، زین اشرف ، سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نےتحصیل کونسل ہال چونیاں میں شرکت کی اور اس عمل کو سراہا
————————————————————————————–

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here