چونیاں عید اسپیشل ٹرافی کی تیاریاں شروع

0
20

عید اسپیشل ٹرافی کی تیاریاں شروع

چونیاں (سپورٹس رپورٹر) میگاسپر لیگ کے زیر اہتمام ایم ایس ایل عید اسپیشل ٹرافی کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع اس ایونٹ میں شہر کی بارہ ٹیمیں شرکت کرے گی دو دن شروع رہنےوالے ایونٹ میں 132 کھلاڑی کھیلے گے سٹی لیول ٹورنامنٹ میں کینیڈین کنگز ، قلعہ وارئرز، شیخاں والا سلیکسرز، وٹو سٹارز ، رانا ٹاون رائلز ، النور ٹائیگرز ، جھوک جنون ، ظہیرآباد سٹرائیکرز ، شوکت ٹاون سلتان، الرحیم سٹی ہنٹرز ، الحرم سٹی فیوریس اور الفیصل تھنڈرز کھیلے گی ۔ سابق چیمپئن کینڈین کنگز پورے عزم کے ساتھ کھیلنے کی تیاری میں ہے ۔ تمام ٹیمیں پورے عزم اور حوصلے کے ساتھ ٹائیٹل جیتنے کی تیاری میں ہیں ایونٹ ٹرو اور مرو کو ستلج سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا گزشتہ شب تمام ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی میٹنگ میں ٹی کیوں کی ڈرا فٹنگ کا جائزہ لیا گیا مصدق زبیر ، رانا ذیشان ، رانا عمران ، اسرار احمد، افضل فاروق ، عامر حسین تقوی ، رانا کامران اشرف، دبیر اشرف ، رانا عدیل سمیت ایگزیکٹیو ممبرز اور کپتانوں نے شرکت کی ۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here