ہم ڈاکڑ عدیل حسن علوی کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں ملک اسد عباس اعوان

0
31

ہم اپنے کزن ڈاکڑ عدیل حسن علوی کو پی ایچ ڈی ملکمل کرنے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں اور گڑھ مہاراجہ کے باسیوں کو بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں کیونکہ گڑھ مہاراجہ میں واحد نوجوان ہے جس نے پی ایچ ڈی کی ۔۔۔
اور ہم اس نوجوان سے امید کرتے ہیں کہ یہ اپنے علاقے میں نوجوانوں میں تعلیم کا شعور پیدا کریں اور نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں مدد کرنے میں اہم ثابت ہوں گئے ۔
وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو تعلیم میں آگے ہوں۔8

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here