قصور فہیم اشرف کے نام ایک ایوارڈ

0
160

قصور فہیم اشرف کے نام ایک ایوارڈ ۔ آئی کون آف دی یوتھ کا ایوارڈ اپنے نام کیا
تفصیلات کے مطابق فہیم اشرف آئی کون آ ف دی یوتھ کا ایوارڈ یا گیا میگا سپرلیگ کی طرف سے فہیم اشرف کو ایوارڈ دیافہیم اشرف ان دنوںدورہ انگلینڈ پہ ہے ایوارڈ ان کے چھوٹے بھائی زین اشرف نے وصول کیا رانا کامران اشرف ایونٹ مینجر سے کہا کہ فہیم اشرف صرف ضلع قصور کے نہیں بلکہ پورے پاکستان کرکٹ کھیلنے والوں کےرول ماڈل ہے اور اسی لئے انہیں آئی کون آف دی یوتھ کے لئے نامزد کیا گیا ۔ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here