میگا سپرلیگ کی رنگارنگ تقریب ایوارڈ 2018 اختتام

0
142

میگا سپرلیگ کی رنگارنگ تقریب ایوارڈ 2018 اختتام کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
میگا سپر لیگ ایوارڑز 2018 کا ایوارڈ آئی کون آف دی یوتھ فہیم اشرف کےنام –تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب میگاسپرلیگ کی رنگارنگ تقریب ایوارڈز ہوئی۔ ریڈ کارپٹ پہ کھلاڑیوں نے مخصوص اندار میں تصاویر بنوائی جس میں شہریوں سمیت کرکٹرز نےشرکت کی اس میں فہیم اشرف کو آئی کون آف دی یوتھ ایوارڈ دیاگیا فہیم اشرف انگلینڈ سیریز کی وجہ سے مصروف تھے ان کا ایوارڈ کو ان کے چھوٹے بھائی زین اشرف نے وصول کیا میگاسپرلیگ ٹی ٹین ٹرافی کے بعد ان ایوارڈز کا اہتمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب کا اہتمام کیا گیابہترین بیسٹ مین ہارڈ بال کا ایواررڈ فرحت شاہ کو ملا بہترین باولرہارڈ بال عبد الصمد جو کہ چونیاں یونائیٹڈ کی طرف سے کھیل رہے تھے۔ بہترین وکٹ کیپر عدیل رانا ، بہترین بیسٹ مین ٹیپ بال کیٹاگری میں محمدکاشف بہترین باولر ٹیپ بال محمد ذیشان اکبر اور وسیم اکرم کے نام ر ہا ایمرجنگ پلئیر آف ائیر محمد ثاقب اور حسن علی سپورٹس مین آف دی ائیر ایوارڈ شاہد رسول نے وصول کیا ایوارڈ کی تقریب میں ڈسٹرکٹ ایسوسی ایسن کے صدر رانا سعیداختر نے خصوصی شرکت کی ۔رانا کامران اشرف نے کہاں کہ ٹیم ایم ایس کی انتھک محنت کے بعد ہم یہ کروانے میں کامیاب ہوئے انشاءاللہ رواں سال عید اسپیشل ٹرافی سمیت ٹی ٹین لیگ کی تیاری کررہے ہیں ، علی بھٹہ ، عامر ڈوگر ، منان چوہدری، رانا عدیل ، رانا سعید، رانا عمران،عامرحسین تقوی،محمد عمر سمیت مہمانوں نے شرکت کی پروگرام کی میزبانی محمد عمر اور نادش نے کی ۔
ایوارڈ وصول کرنے والے کھلاڑی
ایم ایس ایل آئی کون آف دی یوتھ فہیم اشرف پاکستان قومی ٹیم
ایم ایس سپورٹس مین آف دی ائیر شاہد رسول
ٹی ٹین کیٹاگری
ایم ایس ایل ٹی ٹین بیسٹ مین آف دی ائیر فرحت شاہ، چونیاں یونائیٹڈ
ایم ایس ایل ٹی ٹین بالر آف دی ائیر عبد الصمد ۔ چونیاں یونائیٹڈ
ایم ایس ایل ٹی ٹین وکٹ کئپر آف دی ائیر عدیل رانا ۔ الہ آباد کنگز
ایم ایس ایل ایمرجنگ پلئیر آف دی ائیر ثاقب نعیم ۔ چونیاں یونائیٹڈ
ایم ایس ایل ایمرجنگ پلئیر آف دی ائیر حسن علی ۔ پھولنگر رائلز
ایم ایس ایل ٹیپ بال
ایم ایس ایل ٹیپ بال بیسٹ مین آف دی ائیر محمد کاشف ۔ شیخانوالہ سیکسرز
ایم ایس ایل ٹیپ بال باولر آف دی ائیر محمد ذیشان اکبر ۔ قلعہ وارئرز
ایم ایس ایل ٹیپ بال باولر آف دی ائیر وسیم اکرم ۔ کینڈین کنگز

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here