فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی، تفصیلات اس لنک میں

0
26

دبئی(آئی این پی )فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی ، تفصیلات کے مطابق سعودی ائیرلائنز نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی ، اب وہ جہاز میں سفر کے دوران بھی واٹس ایپ پر اپنے پیاروں سے بات کر سکیں گے ۔سعودی ائیرلائنز نے حیران کن سروس متعارف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ پرواز کے دوران بھی

اپنے مسافروں کو واٹس ایپ پر اپنے پیاروں سے بات کرنے کی اجازت دیں گے۔مسافروں کی بڑی تعداد نے سعودی ائیرلائن کے اس فیصلے کو سراہا ہے ، سعودی ائیرلائن کی جانب سے واٹس ایپ کے ذریعے صرف ٹیکسٹ میسجز کرنے کی اجازت ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here